وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے

اسلام آباد ۔ 23 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان جمعہ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔یہ اجلاس نمازجمعہ کے بعد منعقد ہو گا۔وزیراعظم میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق کابینہ اجلاس سے قبل وزیر اعظم دفتر خارجہ کا دورہ بھی کریں گے۔