نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے اور ایران کے تیل کی برآمدات روکنے کی واشنگٹن کی کوشش کا پہلا اثر نمایاں ہونے کے بعد نیویارک کی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں استعمال ہونے والے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈئیٹ کی قیمت نواسی سینٹ کے اضافے کے ساتھ68.72 ڈالر پر پہنچ …
امریکا میں تیل کی قیمت میں اضافہ
نیویارک ۔ 26 اگست (اے پی پی) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی آنے اور ایران کے تیل کی برآمدات روکنے کی واشنگٹن کی کوشش کا پہلا اثر نمایاں ہونے کے بعد نیویارک کی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں استعمال ہونے والے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈئیٹ کی قیمت نواسی سینٹ کے اضافے کے ساتھ68.72 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔









