ٹوکیو میں خودکار ٹیکسی کے آزمائشی سفر کا آغاز

ٹوکیو۔ 28 اگست (اے پی پی)جاپان میں خودکار ٹیکسی کے آزمائشی سفر کا آغاز کر دیا گیا۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق وسطی ٹوکیو میں خودکار طریقے سے چلنے والی ٹیکسی سروس کا دو ہفتوں کے لیے آزمائشی بنیادوں پر ااغاز کر دیا گیا ہے۔یہ گاڑی جاپان کی وینچر فرم زیڈ ایم پی نے تیار کی ہے۔ کمپنی نے ٹیکسی چلانے والی مقامی کمپنی ہینومار±و کوتس±و کے ساتھ مل کر …

ٹوکیو۔ 28 اگست (اے پی پی)جاپان میں خودکار ٹیکسی کے آزمائشی سفر کا آغاز کر دیا گیا۔ جاپانی نشریاتی ادارے کے مطابق وسطی ٹوکیو میں خودکار طریقے سے چلنے والی ٹیکسی سروس کا دو ہفتوں کے لیے آزمائشی بنیادوں پر ااغاز کر دیا گیا ہے۔یہ گاڑی جاپان کی وینچر فرم زیڈ ایم پی نے تیار کی ہے۔ کمپنی نے ٹیکسی چلانے والی مقامی کمپنی ہینومار±و کوتس±و کے ساتھ مل کر یہ سروس شروع کی ہے۔