سنگاپور ۔ 28 اگست (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ منگل کو بھی کم ہوئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج میں برنٹ نارتھ کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی 7 سینٹ کی کمی کے ساتھ 76.14 ڈالر فی بیرل اور امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی11 سینٹ کی کمی کے ساتھ68.76 ڈالر فی بیرل طے پائی۔
عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی آنے کا رجحان برقرار