تہران۔28 اگست (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ا±ن کا ملک امریکا کی دوبارہ عائد کی جانے والی پابندیوں کا ہمت سے مقابلہ کرتے ہوئے سرخرو ہو گا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق حسن روحانی نے ان خیالات کا اظہار ملکی پارلیمان میں کیا۔صدر روحانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی قوم میں مزید اتحاد و اتفاق پیدا ہو گا۔ ایرانی …
ایران امریکی پابندیوں کو برداشت کر سکتا ہے، ایرانی صدر

مزید خبریں
تہران۔28 اگست (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ا±ن کا ملک امریکا کی دوبارہ عائد کی جانے والی پابندیوں کا ہمت سے مقابلہ کرتے ہوئے سرخرو ہو گا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق حسن روحانی نے ان خیالات کا اظہار ملکی پارلیمان میں کیا۔صدر روحانی کا یہ بھی کہنا تھا کہ امریکی پابندیوں سے ایرانی قوم میں مزید اتحاد و اتفاق پیدا ہو گا۔ ایرانی صدر نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ ا±ن کی حکومت اقتصادی چیلنجز کو زیر کرتے ہوئے وائٹ ہاو¿س میں مقیم ایران مخالف عناصر کو بتائے گی کہ ا±ن کی پابندیاں ناکام ہو گئی ہیں








