نیویارک۔30 اگست(اے پی پی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس نے کہا ہے کہ میانمر کی صورت حال رخائن مسلمانوں کی واپسی کے لیے غیر موزوں ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوترس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ میانمار کی صورت حال رخائن مسلمانوں کی واپسی کےلیے غیر موزوں ہے۔
کاکس بازار کا مہاجر کیمپ ظلم و ستم کی جیتی تصویر ہے، اقوام متحدہ

مزید خبریں