کوالالمپور ۔ 30 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آئی ہے جس کی وجہ انڈونیشین پام آئل کی پیداوار اور نرخوں کے بارے مارکیٹ کے مستقبل کے اندازے ہیں۔ برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے نومبر کے لیے سودے 0.7 فیصد کمی کے ساتھ 2217 رنگٹ (540.07 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی