عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ

نیویارک ۔ 30 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکا میں خام تیل کے ذخیرہ میں کمی آنا اور ایران اور وینزویلا سے تیل کی سپلائی میں تعطل ہے۔