لندن ۔ 30 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1205.20 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی دسمبر کے لیے سپلائی 0.2 فیصد 2.90) ڈالر) اضافہ کے ساتھ 1211.50 ڈالر فی اونس طے پائے، چاندی کے نرخ بھی بڑھ کر 14.73 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ