لندن ۔31 اگست(اے پی پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور 80 دیگر غیر سرکاری تنظیموں نے پیسیفک خطے کی ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ناو¿رو جزیرے پر آسٹریلیا کی مالی امداد سے چلنے والے مہاجرین کے حراستی مرکز کو بند کرایا جائے۔ پیسیفک جزائر فورم (PIF) کا سالانہ سربراہی اجلاس تین تا چھ ستمبر ناو¿رو میں ہونے والا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ان اداروں کا مطالبہ ہے کہ اس …
آسٹریلیا کا مہاجر حراستی مرکز بند کرایا جائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

مزید خبریں
لندن ۔31 اگست(اے پی پی) ایمنسٹی انٹرنیشنل اور 80 دیگر غیر سرکاری تنظیموں نے پیسیفک خطے کی ریاستوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ناو¿رو جزیرے پر آسٹریلیا کی مالی امداد سے چلنے والے مہاجرین کے حراستی مرکز کو بند کرایا جائے۔ پیسیفک جزائر فورم (PIF) کا سالانہ سربراہی اجلاس تین تا چھ ستمبر ناو¿رو میں ہونے والا ہے۔ انسانی حقوق کے لیے سرگرم ان اداروں کا مطالبہ ہے کہ اس سمٹ میں ہی کیمپ، جسے آسٹریلیا کا گوانتانامو‘ بھی کہا جاتا ہے، کی بندش کا فیصلہ کیا جائے۔ اس سلسلے میں ایمنسٹی سمیت ان تمام این جی اوز نے جمعرات کو پیسیفک جزائر کے فورم کے نام خط لکھا ہے۔








