باکو ۔ 31 اگست (اے پی پی) ترک قومی اسمبلی کے سپیکر بن یلدرم نے کہا ہے کہ ہم ملکی ترقی کے لئے اپنے فیصلے خود کرتے ہیں اور روس سے خریدے جانے والے ایس400- میزائل کبھی بھی کسی نیٹو ملک کے لئے خطرہ نہیں ہوں گے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اپنی مصروفیات کے دوران بن علی یلدرم نے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کو …
ترکی خودمختار ملک ہے اور اپنے فیصلے خود کرتا ہے، بن علی یلدرم

مزید خبریں
باکو ۔ 31 اگست (اے پی پی) ترک قومی اسمبلی کے سپیکر بن یلدرم نے کہا ہے کہ ہم ملکی ترقی کے لئے اپنے فیصلے خود کرتے ہیں اور روس سے خریدے جانے والے ایس400- میزائل کبھی بھی کسی نیٹو ملک کے لئے خطرہ نہیں ہوں گے۔ ترک نشریاتی ادارے کے مطابق آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں اپنی مصروفیات کے دوران بن علی یلدرم نے سرکاری ٹیلی ویژن چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں روس سے خریدے جانے والے ایس400- میزائلوں کے بارے میں کہا کہ یہ میزائل کبھی بھی کسی نیٹو ملک کے لئے خطرہ نہیں ہوں گے۔








