وزیراعظم کی صوبائی حکومت اور لاہور انتظامیہ کو شہر سے فوری طور پرغیر ضروری رکاوٹیں ہٹانے کی ہدایت

لاہور ۔یکم ستمبر(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے صوبائی حکومت اور لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو شہر سے فوری طور پرغیر ضروری رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی ہے تا کہ شہریوں کو نقل و حرکت میں آسانیہو سکے۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے یہ ہدایات گزشتہ شب لاہور آمد پر شہریوں کو غیر ضروری رکاوٹوں کی وجہ سے درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے …

لاہور ۔یکم ستمبر(اے پی پی)وزیراعظم عمران خان نے صوبائی حکومت اور لاہور کی ضلعی انتظامیہ کو شہر سے فوری طور پرغیر ضروری رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی ہے تا کہ شہریوں کو نقل و حرکت میں آسانیہو سکے۔وزیر اعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے یہ ہدایات گزشتہ شب لاہور آمد پر شہریوں کو غیر ضروری رکاوٹوں کی وجہ سے درپیش مسائل کا نوٹس لیتے ہوئے جاری کی ہیں۔

مزید خبریں