راولپنڈی۔ یکم ستمبر (اے پی پی) سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سپنکئی میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین چھپایا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برآمد کئے جانے والے اسلحہ میں دھماکہ خیز مواد ، راکٹ لانچرز، دستی بم اور مختلف اقسام …
سیکیورٹی فورسز کی جنوبی وزیرستان کے علاقے سپنکئی میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، زیر زمین چھپایا اسلحہ،گولہ بارود برآمد

مزید خبریں
راولپنڈی۔ یکم ستمبر (اے پی پی) سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سپنکئی میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے زیر زمین چھپایا اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ برآمد کئے جانے والے اسلحہ میں دھماکہ خیز مواد ، راکٹ لانچرز، دستی بم اور مختلف اقسام کے ہتھیار شامل ہیں، خفیہ معلومات پر جاری آپریشن ردالفساد کا حصہ ہے۔








