پاکستان میں حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی شجرکاری مہم ”پلانٹ فار پاکستان“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان میں حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی شجرکاری مہم ”پلانٹ فار پاکستان“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ اتوار کے روز ٹویٹر پر اس ٹرینڈ پر اب تک اکسٹھ ہزار سے زائد ٹویٹس کی جاچکی ہیں۔ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد ٹرینڈ میں حصہ لے رہی ہے۔ تحریک انصاف کی …

اسلام آباد ۔ 2 ستمبر (اے پی پی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان میں حکومت کی جانب سے شروع کی جانے والی شجرکاری مہم ”پلانٹ فار پاکستان“ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ اتوار کے روز ٹویٹر پر اس ٹرینڈ پر اب تک اکسٹھ ہزار سے زائد ٹویٹس کی جاچکی ہیں۔ پاکستان اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد ٹرینڈ میں حصہ لے رہی ہے۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم بھی شجرکاری کی حوصلہ افزائی اور تشہیر کے لئے مہم میں شامل ہے۔

مزید خبریں