صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ (کل) صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہوگی

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ (کل) منگل کو صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ تمام ارکان قومی اسمبلی کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ کارڈ ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔ قومی اسملبی سیکرٹریٹ کے ترجمان کے مطابق صدارتی انتخاب کے موقع پر ارکان پارلیمینٹ کو جاری کردہ شناختی کارڈ ہمراہ لانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور قومی …

اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) صدارتی انتخاب کے لئے پولنگ (کل) منگل کو صبح 10 سے شام 4 بجے تک ہوگی۔ تمام ارکان قومی اسمبلی کے لئے اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ کارڈ ہمراہ لانا لازمی ہوگا۔ قومی اسملبی سیکرٹریٹ کے ترجمان کے مطابق صدارتی انتخاب کے موقع پر ارکان پارلیمینٹ کو جاری کردہ شناختی کارڈ ہمراہ لانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور قومی اسمبلی کے ارکان سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ صدارتی انتخاب کی ووٹنگ کے لئے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ شناختی کارڈ ہمراہ لانا یقینی بنائیں۔

مزید خبریں