اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما و نامزد گورنر پنجاب سینیٹر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری کا آغاز اپنے آپ سے کیا، اب عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہو گا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران جماعت کے سو دنوں کے پلان کا …
وزیراعظم نے کفایت شعاری کا آغاز اپنے آپ سے کیا، اب عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہو گا،سینیٹر چوہدری سرور

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 ستمبر (اے پی پی) تحریک انصاف کے سینئر رہنما و نامزد گورنر پنجاب سینیٹر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کفایت شعاری کا آغاز اپنے آپ سے کیا، اب عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ ہو گا۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکمران جماعت کے سو دنوں کے پلان کا آغاز، وزیراعظم نے کفایت شعاری کا آغاز اپنے آپ سے کیا ہے۔ سینیٹر چوہدری سرور نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ عوام کا پیسے عوام پر خرچ کرے گا، ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا ہے۔








