وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 4ارب 63 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طورپر اب تک 4ارب 63کروڑ 20 لاکھ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے رواں مالی سال میں 46ارب 67کروڑ 99 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

مزید خبریں