سمسٹر خزاں2018ءکے میٹرک تا پی ایچ ڈی سطح تک کے تعلیمی پروگرامزمیں داخلہ فارم جمع کرانے کی (کل) آخری تاریخ ہے، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں2018ءمیں پیش کئے گئے میٹرک تا پی ایچ ڈی سطح تک کے تعلیمی پروگرامزمیں داخلہ فارم جمع کرانے کی بدھ کو آخری تاریخ ہے۔ داخلہ فارم اور پراسپکٹس اسلام آباد میں یونیورسٹی کے مین کیمپس اور ملک کے مختلف شہروں میں موجود علاقائی دفاتر/رابطہ دفاتر میں قائم سیل پوائنٹس سے دستیاب ہیں۔

مزید خبریں