بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ،ایک شہری شہید

راولپنڈی ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) بھارتی فوج کی منگل کی سہ پہر کوٹ کوٹیرا سیکٹر لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری عبدالرﺅف شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق شہید ہونے والا شہری مویشی چرا رہا تھا جس وقت بھارتی فوج نے اس کو نشانہ بنایا۔

مزید خبریں