راولپنڈی ۔ 4 ستمبر (اے پی پی) ایف سی بلوچستان نے ڈیرہ بگٹی میں آپریشن کے دوران زمین میں چھپایا گیا اسلحہ اور ایمونیشن کا ذخیرہ برآمد کر لیا۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق برآمد ہونے والے اسلحہ میں دھماکہ خیز مواد اور آلات شامل ہیں۔
ایف سی بلوچستان کی کارروائی، ڈیرہ بگٹی سے اسلحہ، ایمونیشن برآمد

مزید خبریں