فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 47930 حاجی وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 47930 حاجی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک مدینہ منورہ اور جدہ سے گورنمنٹ سکیم کے 23 ہزار 94 حا جی وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ مدینہ منورہ اور جدہ سے پرائیویٹ سکیم کے وطن واپس پہنچنے والے حاجیوں کی تعداد …

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 47930 حاجی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق اب تک مدینہ منورہ اور جدہ سے گورنمنٹ سکیم کے 23 ہزار 94 حا جی وطن واپس پہنچ گئے ہیں جبکہ مدینہ منورہ اور جدہ سے پرائیویٹ سکیم کے وطن واپس پہنچنے والے حاجیوں کی تعداد 24 ہزار 836 ہے۔

مزید خبریں