سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید نے 1100کنال پر محیط وزیراعظم ہاﺅس اور کئی کنال پر محیط پنجاب ہاﺅس اسلام آباد کی ویڈیوز کے ذریعے سیرکرائی ،آئندہ قسط میں چاروں صوبوں کے گورنر ہاﺅس، وزرائے اعلی ہاﺅسز کی سیر کرانے کا اعلان اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید نے میڈیا اورعوام کو 1100کنال پر …
سینٹنٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید نے 1100کنال پر محیط وزیراعظم ہاﺅس اور کئی کنال پر محیط پنجاب ہاﺅس اسلام آباد کی ویڈیوز کے ذریعے سیرکرائی

مزید خبریں
سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید نے 1100کنال پر محیط وزیراعظم ہاﺅس اور کئی کنال پر محیط پنجاب ہاﺅس اسلام آباد کی ویڈیوز کے ذریعے سیرکرائی ،آئندہ قسط میں چاروں صوبوں کے گورنر ہاﺅس، وزرائے اعلی ہاﺅسز کی سیر کرانے کا اعلان
اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کے چیئرمین فیصل جاوید نے میڈیا اورعوام کو 1100کنال پر محیط وزیراعظم ہاﺅس اور کئی کنال پر محیط پنجاب ہاﺅس اسلام آباد کی ویڈیوز کے ذریعے سیرکرائی ،آئندہ قسط میں چاروں صوبوں کے گورنر ہاﺅس ،وزراءیراعلی ہاﺅسز کی سیر کرائیَ جائے گی ۔بدھ کو پی آئی ڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران سینٹیر فیصل جاوید نے وزیراعظم ہاﺅس کی ویڈیو عوام کے سامنے پیش کی جس میں وہ مناظر بھی دکھائے گئے جو اس سے پہلے کبھی عوام نے نہیں دیکھے، ویڈیو میں وزیراعظم ہاﺅس کے اندر وسیع و عرض لان ،پارکس ،وزیراعظم ہاﺅس کے اندرونی مناظر بھی دکھائے گئے جبکہ پنجاب ہاﺅس اسلام آباد کا فضائی جائزہ اور اندرونی منظر کی ویڈیو بھی میڈیا کو دکھائی گئی ۔سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ آئندہ قسط میں چاروں صوبوں کے گورنر ہاﺅسز اور وزراءاعلی ہاﺅسز کی بھی اسی طرح سیر کرائی جائے گی ۔ویڈیو میں وزیراعظم عمران خان کے 4کنال سے کم رقبے کی اراضی کا گھر بھی دکھایا گیا ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ کہ وزراءاعلی ہاﺅسز اور گورنر ہاﺅسز سمیت دیگر بڑی بڑی سرکاری عمارتیں بھی مرحلہ وار عوامی مفاد کے لئے کھولیں جائیں گی ۔








