اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی یوم دفاع و شہداءکی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی ٹویٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔ وفاقی وزیر نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ”ہمیں پیار ہے …
وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداءکی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی یوم دفاع و شہداءکی مرکزی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی ٹویٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو میں ہونے والی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔ وفاقی وزیر نے اپنی ٹویٹ میں مزید کہا کہ”ہمیں پیار ہے پاکستان سے“۔








