اسلام آباد ۔ 5ستمبر (اے پی پی) یوم دفاع پاکستان کے مو قع پر پاک فضائیہ نے ایک نیا گیت (وردی) جاری کیا ہے۔ اس گیت کو پاکستان کے مایہ ناز گلوکار شفقت امانت علی خان نے گایا ہے۔ اس گیت کے ذریعے پاک فضائیہ کے تمام افرادکو خراج تحسین پیش کیا گیا اور قوم میں پاکستانی افواج کی وردی کے احترام کے جذبے کو اجاگر کیا گیا ہے۔
یوم دفاع پاکستان کے مو قع پر پاک فضائیہ نے نیا گیت (وردی) جاری کردیا

مزید خبریں