اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی پاکستان کے اعلیٰ حکام اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی سے ملاقاتیںکریں گے جبکہ یو این ایچ سی آر اور وزارت سیفران میں افغان مہاجرین کے پاکستان سے انخلاءکے …
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ وزارت سیفران کے حکام کے مطابق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فلیپو گرینڈی پاکستان کے اعلیٰ حکام اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی سے ملاقاتیںکریں گے جبکہ یو این ایچ سی آر اور وزارت سیفران میں افغان مہاجرین کے پاکستان سے انخلاءکے حوالے سے میٹنگ میں بھی شرکت کریں گے۔








