اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر محمد قاسم خان سوری نے چوہدری محمد سرور کو گورنرپنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تہنیتی پیغامات میں انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرورکی بطور گورنر تقرری قیادت کی طر ف سے ان کی فہم و …
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر محمد قاسم خان سوری کی چوہدری محمد سرور کو گورنر پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر محمد قاسم خان سوری نے چوہدری محمد سرور کو گورنرپنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے الگ الگ تہنیتی پیغامات میں انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرورکی بطور گورنر تقرری قیادت کی طر ف سے ان کی فہم و فراست اورصلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار ہے۔








