اسلام آباد ۔ 6ستمبر (اے پی پی) نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے جمعرات کو شہید میجر جنرل زاہد حسین شاہ کی قبر پر حاضری دی۔ انہوں نے شہید کی قبر پر پھول چڑھائے۔ منتخب صدر نے شہید کی بلندی درجات کیلئے دعا کی۔
نومنتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شہید میجر جنرل زاہد حسین شاہ کی قبر پر حاضری دی اور شہید کی قبر پر پھول چڑھائے

مزید خبریں