وزیراعظم عمران خان کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ یوم دفاع و شہداءکی تقریب میں شرکت

راولپنڈی ۔ 6ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ ‘خاتون اول بشری بی بی کے ہمراہ جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداءکی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے ‘پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم کا تقریب میں آمد پر خیر مقدم کیا ۔وزیراعظم عمران خان جب تقریب میں پہنچے تو شرکاءنے بھر پور تالیوں سے انکا استقبال کیا اور اسکے جواب میں …

راولپنڈی ۔ 6ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ ‘خاتون اول بشری بی بی کے ہمراہ جی ایچ کیو میں یوم دفاع و شہداءکی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچے ‘پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم کا تقریب میں آمد پر خیر مقدم کیا ۔وزیراعظم عمران خان جب تقریب میں پہنچے تو شرکاءنے بھر پور تالیوں سے انکا استقبال کیا اور اسکے جواب میں عمران خان نے ہاتھ ہلاکر لوگوں کے استقبال کا جواب دیا۔

مزید خبریں