یوم شہداءکی تقریب کے دوران شہداءکے خاندانوں کے تاثرات اور شہداءکی ذاتی زندگی کے پر بنائی گئی فلم دیکھتے وزیراعظم عمران خان آبدیدہ ہوگئے

راولپنڈی ۔ 6ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرمیں یوم شہداءکی تقریب کے دوران شہداءکے خاندانوں کے تاثرات اور شہداءکی ذاتی زندگی کے حوالے سے بنائی گئی فلم دیکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان بھی آبدیدہ ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کی گئی فلم میں شہداءاپنی شادی کی تقریب کو ادھورا چھوڑ کر جاتے ہیں اور شہید ہونے کے بعد ان کی جسد خاکی …

راولپنڈی ۔ 6ستمبر (اے پی پی) پاک فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹرمیں یوم شہداءکی تقریب کے دوران شہداءکے خاندانوں کے تاثرات اور شہداءکی ذاتی زندگی کے حوالے سے بنائی گئی فلم دیکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان بھی آبدیدہ ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کی جانب سے تیار کی گئی فلم میں شہداءاپنی شادی کی تقریب کو ادھورا چھوڑ کر جاتے ہیں اور شہید ہونے کے بعد ان کی جسد خاکی گھر پہنچنے پر شہید کے والدین ‘بیوی بچوں پر کیا گذرتی ہے یہ سب کچھ اس فلم میں دکھایا گیا ‘وزیراعظم سمیت تقریب میں شریک اور ملک بھر میں ٹی وی سکرینز پر دیکھنے والے لوگ بھی آبدیدہ ہوگئے۔

مزید خبریں