فرانسیسی کمپنی رینالٹ کی پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے پلانٹ پر 140 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری

اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) فرانس کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی رینالٹ پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے پلانٹ پر 140 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے اور 2020ءتک پاکستان میں رینالٹ گاڑیوں کی باقاعدہ پیداوار شروع ہو جائے گی۔ ملک کے سب سے بڑی صنعتی زون ”فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی“ (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر …

اسلام آباد ۔ 10ستمبر (اے پی پی) فرانس کی گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی رینالٹ پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والے پلانٹ پر 140 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہی ہے اور 2020ءتک پاکستان میں رینالٹ گاڑیوں کی باقاعدہ پیداوار شروع ہو جائے گی۔ ملک کے سب سے بڑی صنعتی زون ”فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی“ (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیف آپریٹنگ آفیسر عامر سلیمی نے کہا ہے کہ رینالٹ نے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری کیلئے متحدہ عرب امارات کے الفیوٹین گروپ سے مشترکہ منصوبہ کا آغاز کیا ہے