برتنوں کی برآمدات میں ایک ماہ کے دوران 6.41 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک سے برتنوں کی برآمدات میں 6.41 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران پاکستان نے برتنوں کی برآمدات سے 6.940 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا جو مالی سال 2017-18ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.41 فیصد کم ہے۔جولائی 2017ءکے دوران پاکستان کو برتنوں کی برآمدات …

اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک سے برتنوں کی برآمدات میں 6.41 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ برائے شماریات (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2018ءکے دوران پاکستان نے برتنوں کی برآمدات سے 6.940 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل کیا جو مالی سال 2017-18ءکے اسی عرصہ کے مقابلے میں 6.41 فیصد کم ہے۔جولائی 2017ءکے دوران پاکستان کو برتنوں کی برآمدات سے 7.415 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔