گنے کے کرشنگ سیزن 2017-18ءکے دوران چینی کی پیداوار 6.617 ملین ٹن رہی

اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) گنے کے کرشنگ سیزن 2017-18ءکے دوران چینی کی پیداوار 6.617 ملین ٹن رہی تھی جبکہ گذشتہ سال کا چینی کا بچ جانے والا سٹاک 0.541 ملین ٹن تھا۔ اس طرح پاکستان کی مقامی ضروریات سے 1.959 ملین ٹن زائد چینی دستیاب ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گذشتہ کرشنگ سیزن کی پیداوار اور …

اسلام آباد ۔ 12ستمبر (اے پی پی) گنے کے کرشنگ سیزن 2017-18ءکے دوران چینی کی پیداوار 6.617 ملین ٹن رہی تھی جبکہ گذشتہ سال کا چینی کا بچ جانے والا سٹاک 0.541 ملین ٹن تھا۔ اس طرح پاکستان کی مقامی ضروریات سے 1.959 ملین ٹن زائد چینی دستیاب ہے۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم اے) کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں گذشتہ کرشنگ سیزن کی پیداوار اور بچ جانے والے سٹاک کو ملا کر مجموعی طور پر 7.158 ملین ٹن چینی دستیاب تھی جبکہ چینی کی سالانہ مقامی طلب 5.200 ملین ٹن ہے۔