اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں 100 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل 2018ءمیں کہا گیا ہے کہ سابق حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں مالی بجٹ 2018-19ءمیں 350 ارب روپے کا اضافہ کیا تھا، پی ٹی آئی کی حکومت نے اس میں …
حکومت کا پٹرولیم لیوی کی مد میں 100 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں 100 ارب روپے کا ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ منگل کو حکومت کی طرف سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے ضمنی مالیاتی بل 2018ءمیں کہا گیا ہے کہ سابق حکومت نے پٹرولیم لیوی کی مد میں مالی بجٹ 2018-19ءمیں 350 ارب روپے کا اضافہ کیا تھا، پی ٹی آئی کی حکومت نے اس میں سے ضمنی مالیاتی بل 2018ءکے ذریعے 100 ارب روپے ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔








