اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) آئل گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے 4 رکنی وفد نے چیئرمین زاہد مظفر کی قیادت میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انہیں دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے 3 کروڑ 61 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔ بعد ازاں ایم سی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد نسیم شاہد نے بھی چیف جسٹس سے ملاقات کی اور …
او جی ڈی سی کے وفدکی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات، 3 کروڑ 61 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک پیش کیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18ستمبر (اے پی پی) آئل گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے 4 رکنی وفد نے چیئرمین زاہد مظفر کی قیادت میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے ملاقات کی اور انہیں دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کے لئے 3 کروڑ 61 لاکھ 80 ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔ بعد ازاں ایم سی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر محمد نسیم شاہد نے بھی چیف جسٹس سے ملاقات کی اور انہیں 3 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔








