ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی

ٹوکیو ۔ 19ستمبر (اے پی پی) ایشیاءسٹاکس کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ کا بدھ کو آغاز تیزی میں ہوا۔ٹوکیو سٹاک مرکزی نکی 225 انڈکس 1.8فیصد اضافہ کے ساتھ سہ پہر کے وقفے پر 23,759.54 کی نفسیاتی حد پر بند ہوا جبکہ ٹاپکس انڈکس میں بھی1.32 فیصد اضافہ ہوا اور وقفے پر انڈکس 1,783.06 پر بند ہوا۔ٹوکیو فوریکس میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ112.28 ین رہی۔

مزید خبریں