اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) چین میں ماربل، گرینائیٹ، سلیب، بلاکس اورپھتروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق 4 روزہ نمائش 6 مارچ سے شروع گی اور9 مارچ کو ختم ہوگی۔اتھارٹی نے نمائش میں شرکت کی فیس 2 لاکھ 4 ہزارروپے مقرر کی ہے۔ نمائش میں شرکت کی خواہش مند کمپنیوں اوراداروں سے 4 اکتوبرتک درخواستیں جمع …
چین میں ماربل، گرینائیٹ، سلیب، بلاکس اور آرائشی پھتروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی، کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19ستمبر (اے پی پی) چین میں ماربل، گرینائیٹ، سلیب، بلاکس اورپھتروں کی بین الاقوامی نمائش آئندہ سال مارچ میں منعقد ہوگی۔ ٹریڈ ڈولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق 4 روزہ نمائش 6 مارچ سے شروع گی اور9 مارچ کو ختم ہوگی۔اتھارٹی نے نمائش میں شرکت کی فیس 2 لاکھ 4 ہزارروپے مقرر کی ہے۔ نمائش میں شرکت کی خواہش مند کمپنیوں اوراداروں سے 4 اکتوبرتک درخواستیں جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ نمائش میں کئی پاکستانی کمپنیوں کی شرکت متوقع ہے۔








