کشمیری عوام بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے اپنی پر امن جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں، سیدعلی گیلانی

سرینگر۔ 24 ستمبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ کشمیری عوام جموںوکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی حاصل کرنے کیلئے اپنی حق پر مبنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری عوام اپنے پیدائشی حق، حق خودارادیت کے حصول …

سرینگر۔ 24 ستمبر (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے کہاہے کہ کشمیری عوام جموںوکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزادی حاصل کرنے کیلئے اپنی حق پر مبنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیدعلی گیلانی نے سرینگر میں محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیری عوام اپنے پیدائشی حق، حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں

مزید خبریں