سنگاپور ۔ 25 ستمبر (اے پی پی) ایشیا میں چینی سٹیل ریبار کے نرخ بڑھ گئے ہیں۔ سٹیل ریبار جو کہ تعمیراتی منصوبوں میں استعمال ہوتی ہے کی شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں ٹریڈنگ قیمت میں 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 4149 یوان فی ٹن (606.53 ڈالر) فی ٹن رہی، مجموعی طور پورا ہفتہ چینی ریبار کے نرخوں میں 1.5 فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔
چینی سٹیل ریبار کے نرخ بڑھ گئے

مزید خبریں