نئی آٹو پالیسی کے نتیجہ میں کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی مقامی فروخت 4 لاکھ یونٹس تک بڑھنے کا امکان ہے، پاما

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) نئی آٹو پالیسی 2018-21ءکے نتیجہ میں گاڑیاں تیار کرنے والی مقامی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری سے کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی مقامی فروخت 4 لاکھ یونٹس تک بڑھنے کا امکان ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت مقامی طور پر 2 تا 2 لاکھ 50 ہزار کاریں …

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) نئی آٹو پالیسی 2018-21ءکے نتیجہ میں گاڑیاں تیار کرنے والی مقامی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں گاڑیوں کی تیاری سے کاروں اور ہلکی کمرشل گاڑیوں کی مقامی فروخت 4 لاکھ یونٹس تک بڑھنے کا امکان ہے۔ پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے حکام نے کہا ہے کہ اس وقت مقامی طور پر 2 تا 2 لاکھ 50 ہزار کاریں اور چھوٹی کمرشل گاڑیاں سالانہ تیار کی جا رہی ہیں جبکہ استعمال شدہ گاڑیوں کی سالانہ درآمدات 60 تا 70 ہزار یونٹس ہے۔

مزید خبریں