گذشتہ مالی سال کے دوران سفائر فائیبرز کے بعداز ٹیکس منافع میں 2.96 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران سفائر فائیبرز کے بعداز ٹیکس منافع میں 2.96 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے کمپنی کا بعداز ٹیکس نفع 1.173 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال2017ءکے دوران سفائر فائیبرز نے1.139 ارب روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا تھا۔ اس طرح مالی سال2017ءکے مقابلہ …

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران سفائر فائیبرز کے بعداز ٹیکس منافع میں 2.96 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے کمپنی کا بعداز ٹیکس نفع 1.173 ارب روپے تک بڑھ گیا جبکہ مالی سال2017ءکے دوران سفائر فائیبرز نے1.139 ارب روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا تھا۔ اس طرح مالی سال2017ءکے مقابلہ میں مالی سال 2018ءکے دوران کمپنی کے خالص منافع میں 0.034 ارب روپے یعنی 2.96 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں