نیویارک ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کے باعث سپلائی میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1.06 ڈالر (1.3 فیصد) بڑھ کر 82.78 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.45 ڈالر (2 فیصد) اضافے کے ساتھ 73.57 ڈالر فی بیرل رہے
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں