نیویارک ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ، امریکی بہتر اقتصادی ڈیٹا رپورٹ اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1193.32 ڈالر فی اونس رہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

مزید خبریں