ریاض۔ 30 ستمبر(اے پی پی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشیاءمیں سونامی سے ہونے والی جانی اور مالی نقصان پر اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کی جانب سے انڈونیشی صدر جوکو ویدودوکو ارسال کیے جانے والے تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہمیں جب اس خبر کا …
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا انڈونیشیا میں سونامی سے جانی نقصان پر تعزیتی پیغام

مزید خبریں
ریاض۔ 30 ستمبر(اے پی پی)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے انڈونیشیاءمیں سونامی سے ہونے والی جانی اور مالی نقصان پر اپنے غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شاہ سلمان کی جانب سے انڈونیشی صدر جوکو ویدودوکو ارسال کیے جانے والے تعزیتی پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہمیں جب اس خبر کا علم ہوا کہ انڈونیشیا کے صوبے مالو میں سونامی سے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلی ہے توہمیں انتہائی صدمہ پہنچا۔








