اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) رواں سال 2018ءکی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون کے دوران بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات میں 4.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2017ءکے اسی عرصہ کے دوران بیکنگ سکیٹر کے اثاثہ جات میں 10.6 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق شعبہ کے اثاثہ جات میںکمی حکومت کی جانب …
رواں سال 2018ءکی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون کے دوران بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات میں 4.7 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 30 ستمبر (اے پی پی) رواں سال 2018ءکی پہلی ششماہی میں جنوری تا جون کے دوران بینکاری کے شعبہ کے اثاثہ جات میں 4.7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 2017ءکے اسی عرصہ کے دوران بیکنگ سکیٹر کے اثاثہ جات میں 10.6 فیصد کا اضافہ ہوا تھا۔ رپورٹ کے مطابق شعبہ کے اثاثہ جات میںکمی حکومت کی جانب سے نجی بینکوں سے قرض حاصل کرنے کی بجائے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے قرض کاحصول ہے۔








