جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی،نکی 225 انڈیکس 27 سال کی بلند ترین سطح پر بند ہوا

ٹوکیو ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 27 سال کی بلند ترین سطح پر بند ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا و کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں کامیابی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 125.72 پوائنٹ (0.52 فیصد) بڑھ کر 24245.76 پوائنٹ پر بند ہوا جو ملکی تاریخ میں …

ٹوکیو ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) جاپانی سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 27 سال کی بلند ترین سطح پر بند ہوا جس کی وجہ ملکی کرنسی ین کی شرح تبادلہ میں کمی اور امریکا و کینیڈا کے درمیان تجارتی مذاکرات میں کامیابی ہے۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس 125.72 پوائنٹ (0.52 فیصد) بڑھ کر 24245.76 پوائنٹ پر بند ہوا جو ملکی تاریخ میں 27 سال کی بلند ترین سطح ہے۔ٹاپکس انڈیکس 0.71 پوائنٹ (0.04 فیصد) اضافے کے ساتھ 1817.96 پوائنٹ پر بند ہوا۔

مزید خبریں