جکارتہ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی)انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تیزی آئی ہے اورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والے 34 طالبعلموں کی لاشیں نکال لی گئیں۔حکام نے کہا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاموں میں تیزی لاتے ہوئے سلاویسی میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والےچرچ سے 84 لاپتہ طالبعلموں میں سے 34کی لاشیں نکال لی ہیں۔جس کے باعث ساحلی شہر پالو میں ہلاکتوں …
انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تیزی 34 طالبعلموں کی لاشیں نکال لی گئیں

مزید خبریں
جکارتہ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی)انڈونیشیا میں زلزلے کے بعد ریسکیو آپریشن میں تیزی آئی ہے اورلینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والے 34 طالبعلموں کی لاشیں نکال لی گئیں۔حکام نے کہا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کاموں میں تیزی لاتے ہوئے سلاویسی میں لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آنے والےچرچ سے 84 لاپتہ طالبعلموں میں سے 34کی لاشیں نکال لی ہیں۔جس کے باعث ساحلی شہر پالو میں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔حکام نے کہا ہے کہ زلزلے کے بعد سونامی کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے اور یہ تعداد ہزاروں میں ہو سکتی ہے








