اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران ایزگارڈ9- نے 196.6 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی کو خسارہ کا سامنا تھا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017ءکیلئے کمپنی کا خسارہ 133.57 ملین روپے رہا تھا تاہم گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی نہ نہ صرف …
ایزگارڈ9- کو 196.6 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 اکتوبر (اے پی پی) مالی سال 2018ءکے دوران ایزگارڈ9- نے 196.6 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے جبکہ مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی کو خسارہ کا سامنا تھا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو بھیجے گئے کمپنی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2017ءکیلئے کمپنی کا خسارہ 133.57 ملین روپے رہا تھا تاہم گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی نہ نہ صرف خسارہ پر قابو پایا بلکہ دوران سال 196.6 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا ہے۔








