اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) اوبر 2020ءتک پنجاب میں 500 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی کے چیف بزنس آفیسر انٹرنیشنل بروکس اینٹوسل نے کہا ہے کہ اوبر ملک کے 9 بڑے شہروں میں اپنے کسٹمرز کو عالمی معیار کی سستی اور بہترین سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے جبکہ دنیا کے دیگر مختلف ممالک میں بھی کمپنی کا بزنس کامیابی سے جاری ہے۔ …
اوبر 2020ءتک پنجاب میں 500 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) اوبر 2020ءتک پنجاب میں 500 ملین ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کرے گی۔ کمپنی کے چیف بزنس آفیسر انٹرنیشنل بروکس اینٹوسل نے کہا ہے کہ اوبر ملک کے 9 بڑے شہروں میں اپنے کسٹمرز کو عالمی معیار کی سستی اور بہترین سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے جبکہ دنیا کے دیگر مختلف ممالک میں بھی کمپنی کا بزنس کامیابی سے جاری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کمپنی نے صوبہ پنجاب میں اپنے کاروبار کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور آئندہ دو سال کے دوران 2020ءتک کمپنی صوبہ پنجاب میں مزید 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی








