وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم خان جھگڑا نے جمعہ کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔