ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 6 اکتوبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے دسمبر کے لیے سودے 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2221 رنگٹ (535.96 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 34318 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں